لاہور: حریم شاہ نے ایک بار پھر مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی لڑکی کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے کی ویڈٰیو لیک کر دی۔
حریم شاہ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں مفتی قوی لڑکی کو گلے لگائے ڈانس کررہے ہیں.ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے پارٹی لائٹس اور بیک گراؤنڈ پر لگی موسیقی کی دھن پر مفتی قوی لڑکی کو باہوں میں لیے ڈانس کر رہے ہیں۔
مزید خبریں
بل گیٹس,بہتر ہے کرپٹو کرنسی سے نجات حاصل کرلیا جائے
کیپٹن (ر) صفدر,بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
بگ باس سیزن 14 ,بھارتی اداکارہ روبینہ دلیک نے جیت لیا