Mar 3, 2021 | 6:42 AM

Trend TV

Better Informed Today

عثمان ڈار نے وزیر اعظم معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دی

عثمان ڈار نے وزیر اعظم معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دیا

اسلام آباد: وزیرا عظم کے انتہائی قریبی اور معاون خصوصی عثمان ڈار نے اہم ترین عہدہ چھوڑ دیا ،عثمان ڈار کا وزیر اعظم کے معاون خصوصی کی حیثیت سے کام چھوڑنے کی وجہ بھی سامنے آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے عہد ہ چھوڑنے کیلئے وزیراعظم کو درخواست دیدی ،عثمان ڈار کی خواہش پر کابینہ ڈویژن نے عثمان ڈار کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے بعد عثمان ڈار نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑتے ہوئے این اے 75کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کیلئے وزیراعظم سےاجازت مانگی تھی۔