مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے سیشن عدالت لاہور میں بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی اپیل دائر کردی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق کیپٹن (ر)صفدر کی جانب سے وکیل فرہاد علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے،وکیل فرہاد علی شاہ نے موقف اختیار کیاہے کہ بغاوت کا مقدمہ پولیس نے خلاف قانون درج کیا ، عدالت بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے اور ٹرائل شروع کرنے کا اقدام کالعدم قرار دے۔
مزید خبریں
بل گیٹس,بہتر ہے کرپٹو کرنسی سے نجات حاصل کرلیا جائے
بگ باس سیزن 14 ,بھارتی اداکارہ روبینہ دلیک نے جیت لیا
ویڈیو سکینڈل کیس ، مرتضیٰ جاوید عباسی سے مزیدشواہد طلب