May 12, 2021 | 6:54 PM

Trend TV

Better Informed Today

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابر اعظم وہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں۔

دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں۔

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق بلے بازوں میں ڈیوڈ میلان پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ 2 درجے ترقی کے ساتھ ایرون فنچ دوسرے جب کہ بھارت کے لوکیش راہول ایک درجے ترقی کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔