May 12, 2021 | 7:32 PM

Trend TV

Better Informed Today

گمراہ کن معلومات کو روکنے کیلئے یوٹیوب کا بڑا اقدام

عالمی وبا کی ویکسینز کیخلاف گمراہ کن معلومات کو روکنے کیلئے یوٹیوب کا بڑا اقدام

نیویارک: عالمی وبا کی ویکسینز کے خلاف گمراہ کن معلومات کو روکنے کے لیے یوٹیوب نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 30 ہزار ویڈیو کو ڈیلیٹ کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق نئے فیچر کے مطابق یوٹیوب انفارمیشن پینلز میں ویکسینیشن کے بارے میں تفصیلات کے لنک کا اضافہ کرتے ہوئے 30 ہزار ویڈیوز کو ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے جو ویکسین کے متعلق غلط معلومات پھیلا رہیں تھیں ۔